قانونی فعل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قانونی فعل سے وہ فعل مراد ہے جس سے حقوق پیدا، زائل یا ترمیم ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قانونی فعل سے وہ فعل مراد ہے جس سے حقوق پیدا، زائل یا ترمیم ہوں۔